شعلۂ آواز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پرسوز آواز، گرمی گفتار؛ آواز کا سوزو گداز جو دلوں پر اثر کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پرسوز آواز، گرمی گفتار؛ آواز کا سوزو گداز جو دلوں پر اثر کرے۔